بدریہ کالونی میں ایم ایل اے فنڈ سے تارکول کی سڑک کا کام

04:10PM Sat 31 Dec, 2016

بھٹکلیس نیوز / 31 دسمبر، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) سال کے اختتام پر بھٹکل رکن اسمبلی نے بدریہ کالونی کی عوام کو تحفہ دیتے ہوئے  اس محلہ میں تارکول کی سڑک پچھائی ہے۔ یہ سڑک بدریہ کالونی سے سرکاری اسکول تک پچھائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ مرتبہ فنڈ کی کمی کی وجہ سے یہاں ایم ایل فنڈ سے آدھی سڑک تعمیر ہوئی تھی تاہم اب سال کے اختتام پر پوری مکمل سڑک تعمیر کی گئی ہے۔ charcol-road-02