میانگو ڈیولپمنٹ اینڈ مارکیٹنگ بورڈ کی جانب سے آم میلہ
02:46PM Sun 21 May, 2017
بنگلورو۔(بھٹکلیس )میانگو ڈیولپمنٹ اینڈ مارکیٹنگ بورڈ کی جانب سے آم کاشتکاروں کو بہتر مارکیٹ فراہم کرنے کے مقصد سے مختلف اضلاع اور شہر کے کئی مقامات پرآم میلے کا اہتمام کیاگیاہے۔شہریان بنگلورکو کاربائیڈ سے پاک آم فراہم کرنے کے مقصد سے 22تا27 مئی بیپنا ہلی میٹرو اسٹیشن میں آم میلے کااہتمام کیاگیاہے۔