عورت کی عصمت دری کے بعد اس کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید
04:24PM Fri 15 Sep, 2017
بھٹکلیس نیوز: 15/ ستمبر ،2017
منگلور (نامہ نگار) پتتور کے پترے مجالو گراما کی مقیم (22) سال کی لڑکی جو بیڑی کی ملازمت کرتی تھی اس کے ساتھ شادی رچانے کا بہانا بنا کر کے۔موہن نامی شخص نے اس کی عصمت ریزی کی بھر اس کے بعد اس کو سائنائڈ کھلا کر مرنے پر مجبور کر دیا ۔ کورٹ نے مجرم کو عمر قید کی سزا اور پینالٹی کے طور پر 26000 ہزار کی رقم کی سزا کا حکم دیا ہے
واضح رہے کے اس خبر کے ساتھ یہ خبر بھی موصول ہوئی ہے کےد کشن کنڑا ضلعے کے 20 لڑکیوں کو شادی کرنے کا دلاسا دے کر جنسی طور پر استعمال کر کے سائنائڈ دے کر قتل کرنے کا الزام (موہن کمار) پر تھا۔ بنٹوال پولس نے 2009 اگست کو حراست میں بھی لیا تھا
(کنڑا سے ترجمہ۔ اے جے اسدی)