شرڈی گھاٹ پر ٹینکر الٹ پڑی؛ ٹرافک نظام متاثر

03:11PM Wed 10 Jan, 2018

بھٹکلیس نیوز / 10 جنوری،2018 مینگلورو / (بھٹکلیس نیوز بیورو) شرڈی گھاٹ کے راستہ میں گیس سے بھری ٹینکر الٹ جانے کے نتیجہ میں پوری شاہراہ بند ہوگئی جس سے کچھ وقت کے لئے ٹرافک نطام معطل ہوگیا۔ اطلاع کے مطابق مینگلوور سے بنگلورو جارہی ایل پی جی سے بھری اس گیس ٹینکر کے ڈرائیور نے اپنا توازن کھو دیا تھا جس کے نتیجہ میں ٹینکر راستہ کے بیچ ہی الٹ گئی۔ (کنڑا سے ترجمہ: اے جے اسدی)