تین طلاق پر سپریم کورٹ نے سنایا اپنا فیصلہ
03:26PM Tue 22 Aug, 2017
تین طلاق معاملہ پر حکومت اور اسلام دشمن طاقتوں کی شرمناک ہار۔سپریم کورٹ کا مداخلت سے مکمل انکار
نئی دہلی۔ ۔تین طلاق پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے صاف طور پر یہ واضح کر دیا ہے کہ یہ مسلمانوں کا مذ ہبی معاملہ ہے۔عدالت اس میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتی ہے۔سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا ہےکہ وہ اس معاملہ پر کوئی قانونی بنالے ۔اس دوران یہ خبر بھی آرہی ہے کہ سپریم کورٹ نےتین طلاق پر 6 ماہ کیلئے روک لگادی ہے