اسپیشل آفیسر کا تقرر

01:03PM Fri 5 May, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)ریاستی حکومت نے محکمۂ تعمیرات عامہ ، اطلاعات ورابطۂ عامہ، کنڑا وکلچر کے پرنسپل سکریٹری ایم لکشمی نارائن کوداونگیرے میں منعقد ہونے والے عالمی کنڑا سمیلن کیلئے خصوصی افسر کے طور پر تقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں۔