میسور میں نیاشنل لیول کراٹے چیمپئن شپ مقابلے

06:11PM Mon 24 Apr, 2017

میسور (بھٹکلیس نیوز) حال ہی میں میسور یونیورسٹی کے جمنازئیم ہال اسپورٹس پیولئن میں نیشنل لیول کراٹے چیمپئن شپ مقابلہ منعقد کئے گئے۔ جس میں سینسائی عزیز خان، بلاک بیلٹ پانچ ڈگری کے شاگرد وں نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلے میں ذیل کے انعامات حاصل کئے ہیں۔امتیازخان تھرڈ پی کے یونائٹ، سید احمد سکینڈ پرائز، سینسائی عزیز خان، بلاک بیلٹ ، آصف شریفI- کاٹا،شکیل احمد تھرڈ کاٹا ، ناصر خانIII-پی یل کونائٹ، سعید احمدI-کونائٹ، محمد رضوانIII-کاٹا،شیخ ثاقبII-کونائٹ، محمد سلطانII-کونائٹ