اگریکلچر سائنس کانگریس
12:58PM Thu 2 Feb, 2017
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)زرعی یونیورسٹی کی جانب سے 21 تا24 فروری ڈاکٹر بابو راجیندرا پرساد انٹرنیشنل آڈیٹوریم میں تیرھویں اگریکلچر سائنس کانگریس کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔اس موقع پر نمائش کا اہتمام رہے گا، جس میں مختلف محکموں اور اداروں کے علاوہ بینکوں اور کمپنیوں سمیت کھادکمپنیوں اور زرعی مصنوعات کی نمائش ہوگی۔ مزید تفصیلات کیلئے زرعی یونیورسٹی بنگلور کے فون نمبر080-23418883 یا ای میلdeuasbangalore@gmail.com سے رابطہ کیا جاسکتاہے۔