ضلع کے اکثر پیٹرول بنکوں میں دھوکہ دہی کا الزام

01:06PM Wed 21 Jun, 2017

بھٹکلیس نیوز / 21 جون، 17 بیلگاوی / (نامہ نگار) بیلگاوی کے وکیلوں نے الزام لگایا ہے کہ ضلع کے اکثر پیٹرول بنکوں میں پیٹرول میں چوری کی جارہی اور صحیح طریقہ سے ناپا نہیں جارہا ہے۔  یہاں پر وکیلوں نے اس سلسلہ میں انتظامیہ پر دباؤ ڈالتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور ڈپٹی کمشنر کو اس سلسلہ میں یاد داشت سونپی ہے۔ (کنڑا سے ترجمہ : اے جے اسدی)