صد ر پرنب مکھر جی کی اہلیہ چل بسی
12:07PM Tue 18 Aug, 2015
نئی دہلی : صد ر پر نب مکھر جی کی اہلیہ سروا مکھر جی کا آ ج 74/سال کی عمر میں د ہلی کے دواخا نہ می ں انتقا ل ہو گیا۔ انہیں سا نس لینے میں تکلیف ہو نے پر ہا سپٹل کے آئی سی یو میں شر یک کیا گیا تھا ۔ ہندوستا ن کی پہلی خاتون کا آبا ئی مکان بنگلہ دیش کے نر حیل ضلع میں وا قع ہے ۔