ڈونالڈ ٹرمپ کا امریکہ کا صدر بننا خطرناک ہوگا: فرانسواں اولاند
11:45AM Thu 30 Jun, 2016
Share:
پیرس۔ فرانس کے صدر فرانسواں اولاند نے آج کہا کہ اگر ڈونالڈ ٹرمپ امریکی صدر بنتے ہیں تو یہ بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ ایک مقامی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں مسٹر اولاند نے کہا کہ اگر مسٹر ٹرمپ صدر بنتے ہیں تو یہ خطرناک ہو گا اور اس سے فرانس اور امریکہ کے تعلقات متاثر ہوں گے۔
انہوں نے کہا ’’اگر وہ صدر منتخب ہو جاتے ہیں تو اس سے یوروپ اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں پیچیدگی آئے گی۔