بیکری ٹیکنالوجی تربیت
06:02PM Sun 23 Apr, 2017
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) 14ہفتوں کی بیکری ٹیکنالوجی تربیت کیلئے عرضیاں مطلوب ہیں۔امیدوار کا دسویں جماعت میں کامیاب ہونا ضروری ہے۔مقررہ عرضی فارم دس روپے اداکرکے بیکری ٹریننگ سنٹر زرعی یونیورسٹی ہبال ، بنگلور 24- سے حاصل کرسکتے ہیں۔ عرضی داخل کرنے کی آخری تاریخ28 اپریل چار بجے ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے کوآرڈینٹر ، بیکری ٹریننگ سنٹر ،زرعی یونیورسٹی ہبال، یا فون
نمبر 080-23513370پر رابطہ کرسکتے ہیں۔