نئی دہلی میں عصمت دری کا اور ایک معاملہ موصول

06:45AM Fri 13 Sep, 2013

بھٹکلیس نیوز نئی دہلی /12 ستمبر 13 ملک کے دارالحکومت نئی دہلی میں16 دسمبر کو ہوئے شرمناک حادثے "گینگ ریپ"سے دہلی کی عوام سنبھلی بھی نہیں تھی کہ ایک اور تازہ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔اس بار ان کا شکاردہلی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہی 19 سالہ طالب علم بنی ہے۔خبر یہ بھی ہے کہ عصمت دری کے بعد ملزم اس طالب علم کی فحش فلم  بھی بنائی جس کے بعد انٹرنیٹ وغیرہ پر اپلوڈ کرنے کی دھمکی دیکراس طالب علم کو بلیک میل کرنے لگا۔تاہم اس ظالم کی دھمکیوں سے پریشان ہوکر متاثرہ لڑکی نے محکمہ پولس کے پاس پہنچ کر اس ملزم کے خلاف شکایت درج کرائی جس کے بعد محکمہ پولس کی جانب  پھرتی دیکھاتےہوئے اس ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔M_Id_384750_Rape (640x388)