ایلان کردی کو فلسطینیوں کا عجیب انداز میں خراج

04:13PM Tue 8 Sep, 2015

۔8 ستمبر (ایجنسی) شام سے کینڈا کی طرف بحری راستہ سے سمندری سفر میں حادثاتی طور پر ہلاک ہونے کے بعد ’’ ایلان کردی ‘‘ کی قربانی سے سارا یوروپ انسانی ہمدردی کی آواز سے گونج اٹھا ۔ ایلان کردی کی اس قربانی کی یاد میں فلسطینیوں نے غزہ بیچ میں ایلان کردی کی تصویر جس ترکی کے سمندری کے ساحل میں جس انداز میں ملی اسی انداز میں اور اسی لباس میں جس لباس میں ایلان کردی لال ٹی شرٹ اور نیلا پینٹ مردہ حالت میں پائے گئے میں فلسطینیوں نے اوندے منھ کے بل لیٹ کر خراج پیش کیا ۔