انچارج سکریٹریوں کا تقرر
02:22PM Wed 22 Mar, 2017
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)ریاستی حکومت نے مختلف اضلاع کیلئے انچارج سکریٹریوں کا تقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں ، جس کے تحت بنگلور اربن کیلئے انجم پرویز ، منڈیا کیلئے جاوید اختر، وجئے پور کیلئے محمد محسن ، بنگلور رورل کیلئے بسوراج ، باگلکوٹ کیلئے گنگا رام بڑیریا، بلاری کیلئے رجنیش گوئل ، بلگاوی کیلئے راکیش سنگھ ، بیدر کیلئے ای وی رمنا ریڈی، چامراج نگر کیلئے راجیندرا کمار کٹاریہ، چکبالاپور کیلئے ناگامبیکا دیوی، چکمگلور کیلئے راجیو چاولہ، چترادرگہ کیلئے سنجیوکمار، دکشن کنڑا کیلئے رتیش کمار سین، داونگیرے کیلئے اوما شنکر، دھارواڑ کیلئے پی منی ونن ، گدگ کیلئے پٹن شٹی، ہاسن کیلئے نوین راج سنگھ، ہاویری کیلئے پنو راج، کلبرگی کیلئے پنکچ کمار پانڈے، کورگ کیلئے کلپنا ، کولار کیلئے ہرشا گپتا، کوپل کیلئے اوما مہادیون ، میسور کیلئے لکشمی نارائنا، رائچور کیلئے کمار نائک ، رام نگرم کیلئے اجئے سیٹھ،، شیموگہ کیلئے چکرورتی موہن، ٹمکور کیلئے شالنی رجنیش ، اڈپی کیلئے مہیشور راؤ، اتر کنڑا کیلئے منیش مودگل اور یادگیر کیلئے امبلن آدتیہ بسواس۔