اندور۔ پٹنہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، ریلوے نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر
03:31PM Mon 21 Nov, 2016
نئی دہلی، (ایف اویس)
مدھیہ پردیش کے اندور سے بہار کے دارالحکومت پٹنہ جا رہی اندور۔پٹنہ ایکسپریس ٹرین( (19321آج صبح کانپور کے قریب گر کر تباہ ہو گئی۔اس حادثے میں کم از کم 105سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ300سے زائدزخمی ہوگئے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔اس حادثے کے بعد ریلوے نے سفر کر رہے لوگوں کے اہل خانہ کی فکر کے پیش نظر بہت سے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے ہیں۔
پٹنہ:بی ایس این ایل0612-2202290،0612-2202291،0612-2202292،
موبائل:7992388463،ریلوے025-83288،مغل سرائے:بی ایس این ایل05412-251258،05412-254145،
حاجی پور:بی ایس این ایل 06224-272230،جھانسی: 05101072،اوری :051621072،کانپور:05121072،پوکھرایا:05113-270239۔