بی جے پی کی کامیابی کے بعد موہن بھاگوت نے پھر اٹھایا ’رام مندر‘ ایشو
08:55AM Mon 27 May, 2019
لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی کو اکثریت ملنے کے بعد ایک بار پھر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے رام مندر تعمیر کا ایشو اُچھال دیا ہے۔ راجستھان کے اودے پور دورہ پر پہنچے موہن بھاگوت نے کہا کہ ’’رام کا کام کرنا ہے، رام کا کام ہو کر رہے گا۔‘‘