ضلع اتر کینرا میں ساتویں اقتصادی مردم شماری کا آغاز
02:49PM Tue 18 Jun, 2019
کاروار: 18 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع پنچایت کی صدر محترمہ جئے شری موگیر نے آج کاروار میں ساتویں اقتصادی مردم شماری کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے مردم شماری کو کامیابی سے کرنے میں ہر ایک کو تعاون کرنے کی درخواست کی اور مردم شماری کے تعلق سے تمام تر ذمہ داریوں کو یاد دلایا۔
واضح رہے کہ 1977/میں پہلی بار اقتصادی مردم شماری کا آغاز ہوا تھا ، اس بار جون کی 15/تاریخ سے ملک کی ساتویں مردم شماری شروع ہوگی جس میں مصنوعات کی تیاری، ان کی تقسیم ،فروخت وغیرہ کے تعلق سے جانکاری حاصل کی جائے گی۔یہ مردم شماری ملک کی ترقی اور جی ڈی پی میں اہم رول ادا کرتی ہے۔
اس موقع پر ضلع پنچایت کے افسران وغیرہ موجود تھے۔