مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے خواتین کے لیے این آر سی اور سی اے اے وغیرہ کی جانکاری کے لیے خصوصی اجلاس
03:01PM Mon 9 Mar, 2020
بھٹکل: 9 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے آج بعد نماز ظہر این آر سی، سی اے اور این پی آر کے تعلق سے خواتین کو جانکاری فراہم کرنے ایک اہم اجلاس نوائط کالونی بوائز ہائی اسکول میں رکھا گیا۔
اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب کی دختر سمیہ نعمانی صاحبہ اور سماجی کارکن محترمہ سواتی کھنہ نے شرکت کی اور موضوع کی مناسبت سے خطاب کیا۔
اس موقع پر شہر بھر کی خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اپنی بیداری کا ثبوت دیا۔
اجتماع گاہ کے باہر تنظیم کے ذمہ داران بھی موجود رہے۔
اس موقع پر شہر بھر کی خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اپنی بیداری کا ثبوت دیا۔
اجتماع گاہ کے باہر تنظیم کے ذمہ داران بھی موجود رہے۔