بھٹکل کے مخدوم کالونی میں الہلال ایسوسی ایشن کی جانب سے صفائی مہم کا انعقاد
03:53PM Fri 8 Dec, 2017
بھٹکلیس نیوز ؍ 08 دسمبر، 17
بھٹکل ؍ (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج صبح بھٹکل کے مخدوم کالونی میں الہلال ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے محلہ کی صفائی کی گئی۔
ایسوسی ایشن کے صدر جناب شبیر گنگاولی صاحب کی قیادت میں انجام دی گئی اس صفائی میں محلہ کے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ دیگر حضرات نے بھی شرکت کی جس سے محلہ کے اکثر جگہوں پر صاف صفائی نظر آئی۔