اے آئی ٹی ایم میں ٹیکنالوجی کے تعلق سے اہم پرگروام
04:17PM Tue 26 Mar, 2019
بھٹکل: 26 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انفارمیشن ٹیکنالوجی سے جڑے جناب محمد معاذ صاحب کی آمد کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (اے آئی ٹی ایم) میں ایک اہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر جناب محمد معاذ صاحب نے جہاں ٹیکنالوجی سے جڑی اہم باتیں بتائیں وہیں انہوں نے طلبہ کو انٹریو کی تیاری میں مددگار چیزیں اور اس سے جڑی دیگر باتیں بھی بتائیں۔
اس موقع پر انہوں نے پروفیسر بھاگوت، پروفیسر انل کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر انہوں نے پروفیسر بھاگوت، پروفیسر انل کا شکریہ ادا کیا۔