مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے نو منتخب میونسپال کونسلروں کے لیے تہنیتی اجلاس

02:52PM Tue 19 Mar, 2013

مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے  نو منتخب میونسپال کونسلروں کے لیے تہنیتی اجلاس بھٹکلیس نیوز / 18 مارچ، 13 بھٹکل / (پریس ریلیز) جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل جناب الطاف کھروری صاحب کی طرف سے جاری کیے گیے  پریس ریلیز کے  مطابق حالیہ میونسپال انتخابات میں منتخب ہوئے میونسپال کونسلروں کی  تہنیت کے  لیے انشاء اللہ 24/مارچ،2013 تاریخ کو  مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے  کانفرنس ہال  میں  بعد عصر 05:00 بجے  تہنیتی اجلاس منعقد ہونا طے پایا ہے ، ریلیز میں عوام الناس سے  شرکت کی گزارش کی ہے .۔