بھٹکل قومی شاہراہ نوائط کالونی کراس پر بائک اور اسکوٹر کی ٹکر؛ دو زخمی

04:52PM Wed 13 Jul, 2016

بھٹکلیس نیوز / 13 جولائ، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل قومی شاہراہ 66/پر آج مغرب میں ایک اسکوٹر اپنی مخالف سمت سے آرہی بائک سے ٹکرا گئی جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔زخمی افراد کی شناخت ابوالحسن (58) رکن الدین مقیم کارگیدے اور سریش درگا نائک (20) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اس موقع پر زخمی ابوالحسن  کو کنداپور منتقل کیا گیا۔ accident-01 accident-02