سلور سینڈ انٹرنیشنل اسکول مرڈیشور کے ننھے منے طلبہ نے کیا ریلوے اسٹیشن کا نظارہ
04:18PM Sat 21 Sep, 2019
بھٹکل: 21 ستمبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سلور سینڈ انٹرنیشنل اسکول کے طلبہ کو آج صبح مرڈیشور ریلوے اسٹیشن دکھایا گیا۔
اس موقع پر ان ننھے منے طلبہ کو ریلوے اسٹیشن کے تعلق سے بنیادی معلومات دی گئیں اور اسی سے زندگی کے سفر میں منزل ملنے کی باتیں بھی سمجھائی گئیں۔ طلبہ اس دورارن اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔
طلبہ کے ساتھ ساتھ اسکول کے اساتذہ اور ذمہ داران بھی اس موقع پر موجود رہے۔
طلبہ کے ساتھ ساتھ اسکول کے اساتذہ اور ذمہ داران بھی اس موقع پر موجود رہے۔