بھٹکل سمندر میں بوٹ الٹنے سے ہلاک ہونے والے ماہی گیر کی لاش تراسی ساحل سے برآمد
04:45PM Tue 9 Aug, 2016
بھٹکلیس نیوز / 09 اگست، 16
بھٹکل / (نامہ نگار) پانچ روز قبل بھٹکل کے سمندر میں ماہی گیری کے دوران بوٹ الٹ جانے سے غرقاب ہونے والے منجوناتھ کھاروی کی لاش آج صبح تراسی کے ساحل سمندر سے براآمد ہوئی گئی ہے۔جسے وہاں سے اس کے گھر بندر لے جایا گیا ہے۔