ائیرمین سیلکشن نوکری کے لئے سی ای اٹی امتحان

10:35AM Mon 22 Jul, 2013

ائیرمین سیلکشن نوکری کے لئے سی ای اٹی امتحان بھٹکلیس نیوز /22جولائ 13 کوپل/کوپل میں چلنے والے ائیرمین سیلکشن نوکری کے لئے سی ای ٹی امتحان سے قبل کوچنگ کے لئے ضلع ایمپلائمنٹ دفتر سے 22جولائی تا27جولائی تک خواہشمند طلباءآکر کوچنگ لے سکتے ہےں ۔ خواہشمند طلباءایمپلائمنٹ دفتر میں اپنا نام درج کرواکر اس موقع سے استفادہ کرنے کی اپیل ضلع ایمپلائمنٹ افسر نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے کی ہے۔ اس کوچنگ میں حصہ لےنے والے طلباءکو کسی بھی طرح کا ٹی اے ڈی اے نہیں دیاجائے گا۔ صبح 10:30بجے سے شام 5بجے تک اےمپلائمنٹ دفتر میں کوچنگ ہوگی ۔