لکھنؤ کےکمشنرمکیش میشرام نےاطلاع دیتے ہوئےکہا ہےکہ ہندوسماج پارٹی کےلیڈرکملیش تیواری قتل معاملےکی جانچ این آئی اے سے کرانےکا فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ لکھنؤ کے پولیس اورانتظامی افسران بھی اس معاملے میں ان پولیس اہلکاروں کی جانچ کریں گے، جوکملیش کی سیکورٹی میں لگےہوئے تھے۔ پہلے سے تشکیل ایس آئی ٹی اس معاملے کی جانچ کرتے ہوئےاین آئی اے کومدد کرے گی۔ حالانکہ اس سےقبل اے ٹی ایس اورایس ٹی ایف حادثہ والےدن سے ہی اس معاملے کوحل کرنےاورملزمین کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں۔
یوپی انتظامیہ نے کملیش تیواری کےاہل خانہ کےلئےلکھنؤ شہر کےاندر مکان کا مناسب انتظام کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔ فائل فوٹو
کملیش کی سیکورٹی میں تعینات افسران پرہوگی کارروائی
کمشنرمکیش میشرام نےاطلاع دیتے ہوئےکہا کہ جوسیکورٹی اہلکارکملیش تیواری کی سیکورٹی میں تعینات تھے، ان کے خلاف لکھنؤکےایس ڈی ایم اورایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس جانچ کریں گے۔ جانچ میں جوبھی قصوروارپایا جائےگا، اس کےخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔