سعودی ایئرلائنز کی پرواز کے دبئی پہنچنے کے موقع پر طیارے کا استقبال "پانی کی سلامی" سے کیا گیا۔ علاوہ ازیں دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت "برج خلیفہ" کو سعودی عرب کے پرچم سے مزیّن کیا گیا ہے۔