جہیز سے تنگ آکر خود کشی :شوہر گرفتار
11:23AM Sat 27 Jul, 2013
جہیز سے تنگ آکر خود کشی :شوہر گرفتار
بھٹکلیس نیوز /27جولائ 13
چنتامنی/گزشتہ روز تعلقہ بٹلا ہلی پولس نے بنگلور بودی گیر کراس کے پاس شری نات (29)کو گرفتار کرلیا گیا ہے پولس کے اطلاع کے مطابق پچھلے سات سال قبل کڈدن ماری گرام کی ساکنہ اُما دیوی کو جہیز کے لئے تنگ کرکہ ہر دن مارپیٹ کررہا تھا ،شوہر شری نات سے تنگ آکر اُما دیوی نے کنویں میں گر کر ہلاک ہوگئی تھی اس سلسلے میں ان کے رشتے داروں نے بٹلا ہلی پولس میں شوہر کے خلاف شکایت درج کرائی تھی ،پچھلے سات سال سے شوہر شری نات فرار تھا،کل پولس اُس کو گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا ہے۔