قرآن مجید کے نوائطی ترجمے کی اشاعت

02:48PM Sun 3 Nov, 2013

قرآن مجید کے نوائطی ترجمے کی اشاعت بھٹکلیس نیوز /  03 نومبر،2013 بھٹکل / نوائط اکیڈمی بھٹکل کی طرف سے قرآن مجید کا نوائطی ترجمہ منظر عام پر آگیا ہے جو بھٹکلی احباب کے لئے قرآن مجید کو سمجھنے میں کافی مددگار ثابت ہوگا ۔ جس کی تمہید مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی اور مولانا اقبال نائیطے ندوی نے لکھی ہے ۔ اور مقدمہ جناب مولانا عبدالعظیم صاحب ندوی نے لکھا ہے ۔ P1020523