بنگلور شیواجی نگر کی میٹرو اسپتال مریضوں کی صحت اور خدمت میں یقین رکھتی ہے
02:10PM Fri 22 Sep, 2017
چوبیسوں گھنٹے خدمت گاروں کی طرح ڈاکٹر موجود رہیں گے
بنگلور:(بھٹکلیس نیوز)
بنگلور شہر کے ایسے داکٹر جو اپنے پیشے کے اسپیشلسٹ ہیں اور صرف خدمت انسانی پر بھروسہ رکھتے ہیں انہوں نے اپنی ایک ٹیم بنا کر بنگلور شیواجی نگر17/1اروناچلم مدلیار روڈ میں اپنا ایک اسپتال کھڑا کیا ہے جو ہر طرح کی اسپشلسٹ ٹریٹمنٹ شروع کر رہے ہیں جہاں آر تھو پیٹک اور نیورو لجی ،جنرل میڈیسنGENERAL MEDICINEجنرل سرجری ،عورتوں کے جملہ امراضOBSTETRICS & GYNOCOLOGY, UROLOGY - NEPHROLOGYجس میں مناسب خرچ میں زچکیاں کی جاتی ہیں اور عورتوں کے تمام پرابلمس کا بہترین علاج کیا جاتا ہے۔کیونکہ یہ شعبہ لیڈی ڈاکٹروں کے ذمہ ہوگا جو نہایت تجربہ کار اور خدمت کا جذبہ رکھتی ہیں۔
اس کے علاوہ بالوں کا علاجTRICOLOGY اورCOSMOTOLOGYجلد کی خوبصورتی، دل کی بیماریاں CARDIOLOGYکے بھی ماہر ڈاکٹر موجود رہیں گے۔
بچوں کی بیماریوں کیلئےPAEDIATRICSکے ڈاکٹر بھی اپنی خدمات کیلئے تیار رہیں گے۔اس کے علاوہ آنکھوں کے بھی ماہر ڈاکٹر مل جائیں گے۔
تمام علاج نہایت واجبیFEESکے ساتھ کیا جائیگا۔مثال کے طور پر شہر کی بڑی اسپتالوں میں ایک دن کے لئے وینٹی لیٹرVENTILITERکی فیس60,000/-روپئے ہوتی ہے اور وہی وینٹی لیٹر میٹرو اسپتال میں 15,000/-سے20,000/-ہزار روپئییومیہ مل جاتا ہے۔اس سے اندازہ ہوسکتا ہے کہ میٹرو اسپتال پوری طرح خدمت انسانی اور صحیح علاج میں یقین رکھتاہے۔
وہ تمام لوگ اور مریض جو فوری طور پر اپنی بہنوں ،بہوؤں اور بیوی کی ڈلوری آسانی کے ساتھ کروانا چاہتے ہیں وہ میٹرو اسپتال میں ان کے نام رجسٹر کرواکر لیڈی ڈاکٹروں سے رجوع کریں۔
ہر ڈاکٹر کی سہولت کیلئے سب سے پہلے ان سے اپئنٹمنٹ لے لیں۔اسپتال کا شعبہ استقبالیہ یہ کام خود کرتا ہے لہٰذا اسپتال کاFRONT OFFICEاورRECEPTIONآپ کی مدد کیلئے تیار ملے گا۔ڈاکٹر یونس سلیم جو کہ ماہر امراض دل ہیں نے بتایا کہ وہ اپنے دئے گئے وقت پر ہمیشہ ملیں گے اور صحیح مشورہ سے علاج شروع کریں گے۔ڈاکٹرعارف قریشی جو ایک جنرل فزیشن ہیں آپ کو اس اسپتال میںCEOکے طور پر اپنی خدمات باقائدہ دیتے ہیں گے۔
ڈاکٹر سی وائی یس خان صاحب جن کے کالم آپ روزنامہ سالار میں برسوں سے پڑتے آرہے ہیں وہ بھی اس اسپتال میں اپنا شعبہ سنبھالیں گے۔معلوم ہو کہ ایک سوچ رکھنے والے تمام ڈاکٹر آپ کو اس اسپتال میں مل جائیں گے۔تینوں ڈاکٹروں نے اپنی اس پریس کانفرنس میں یقین دلایا ہے کہ وہ ایک مثال قائم کرنا چاہتے ہیں۔یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کیسے ان کی خدمات کوحاصل کر سکتے ہین۔میٹرو اسپتال میں ICUڈلیوری روم جہاں سزیرین بھی مناسب خرچ پر ہوسکتا ہے۔جنرل سرجری کیلئےOTبھی مل جائیگی۔چوبیسوں گھنٹے آپ کو فارمیسیPHARMECYمل جائیگی۔جہاں ہر قسم کی دوائیں مل جاتی ہیں ۔اس کے علاوہ میٹرو اسپتال میں ہر قسم کا لیب ٹیسٹ بھی ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کے ذریعہ مل جائیگا۔میٹرو اسپتال کا فون نمبر080-25566600اور موبیل9481632667۔ اسپتال کے منتظمین نے اپنے ساتھ کیلئے ان ہی نرسوں کو چنا ہے جو خدمت کو ہی اپنا نسب العین سمجھتی ہیں چونکہ میٹرو اسپتال بنگلور معسکر کے قلب میں واقع ہے لہٰذا کسی بھی قسم کی میڈیکل ایمرجنسی کیلئے اسپتال کی خدمت لی جاسکتی ہے۔
میٹرو اسپتال کا افتتاح بروز اتوار24-09-2017کی شام4-30بجے رکھی گئی ہے تمام قارئین سے التجا ہے کہ وہ اس افتتاح میں حصہ لے کر ان ڈاکٹروں کی حوصلہ افزائی کریں۔آخر میں یہ کہنا ضروری ہے کہ میٹرو اسپتال میں30بیڈ الگ کمروں میںICU۔
MAJOR OT, MINOR OT, LABOUR ROOMبچوں کا انکیوبیٹر،اسکیننگ، لیب، 24گھنٹوں والی فارمیسی،24گھنٹوں ڈاکٹر کی سہولت اور ہر طرح کی ایمرجنسی کو سنبھالنے کی سہولت ملے گی۔