گیس ٹینکر الٹنے سے دو کاروں کو نقصان
11:01AM Mon 25 Sep, 2017
بھٹکلیس نیوز:25 ستمبر 2017
ہوناور : (نامہ نگار ) شہر کے گیر سوپپّا سرکل کے قریب اتوار کے روز گیس ٹینکر الٹنے کی وجہ سے قریب میں پارک کی ہوئی دو کاروں کو نقصان پہونچا ہے ۔بھٹکل سے کمٹہ جارہی تیز رفتار ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثہ می کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حادثہ کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا ہے ہوناور پولس نے یہ اطلاع دی ہے