بھٹکل میں نئی انفال سوپر مارکیٹ کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری

03:00PM Fri 18 Nov, 2016

بھٹکل 18 نومبر( اسٹاف ریپورٹر) شہر بھٹکل کے نوائط کالونی کے علاقے میں رابطہ آفس اور تنظیم ملیہ مسجد کے بیچوں بیچ ایک شاندار اسٹرکچر کی تعمیر ہو رہی ہے جو آگے جاکر  انفال سوپر مارکیٹ20161117_115756 20161117_115810 20161117_115925_004 بنیگی یہاں پر ریٹیل اور ہول سیل دونوں طرح کا کاروبار ہوگا۔