گیس سلینڈر لیک ایک شخص کی ہوئی موت
02:13PM Tue 12 Sep, 2017
سرسی :گیس سلینڈ ر لیک ہو کر آگ بھڑکنے سے ہوئے ایک زخمی شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔ فوت ہونے والے کی شناخت (مندی گیسرا ) کا رہنے والا شخص پرکاش شری پتی ہیگڈے(44) کی حیثیت سے کی گئی ہے نوکری کے خاطر بنگلور میں مقیم تھا کچن میں گیس اسٹو سلجھانے کے دوران اچانک سے آگ بھڑک کر پورے بدن میں لگ گئی جسکی وجہ سے سارا بدن جل گیا تھا