تیسر ے کر کٹ ٹسٹ میں ہند و ستا ن کو شکست کا خطر ہ

12:42PM Thu 31 Jul, 2014

بھٹکلیس نیوز / 31 جولائ 14 سا و تھمپٹن / ہند و ستا ن پر ا نگلینڈ کے خلا ف تیسر ے کر کٹ ٹسٹ میا چ میں شکست کا خطر ہ بر قر ا ر ہے جبکہ ہند و ستا ن کو جیت کیلئے مزید 333 رن کی ضر و ر ت ہے اور چھ و کٹ آ وٹ ہو نا با قی ہے ۔ جیت کے نشا نے کے تعا قب میں ہند و ستا ن کے د و نو ں او پنر س نا کا م ر ہے اور مر لی و جئے 12 رن بنا کر آ و ٹ ہو گئے ‘ شیکھر د ھو ن بھی 37 رن بنا کر پو یلین لو ٹ گئے ۔ سیر یز میں سبقت کو بر قر ار ر کھنے کیلئے ہند و ستا ن کو کل دن بھر کھیلنا پڑ ے گا ۔