مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کا سالانہ اجلاس ؛ نئے اراکین کا انتخاب
10:57AM Sat 19 Aug, 2017
بھٹکلیس نیوز / 19 اگست، 17
بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بروزجمعہ بعدنمازعشاء مدینہ ویلفیئر سوسائٹی بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام مدینہ جمعہ مسجد میں منعقد ہوا جس میں نومنتخب اراکین کا انتخاب کیا گیا ۔ اجلاس کا آغازعمیر ابن عبدالباسط حافظ کی تلاوت کے ذریعے کیا گیا جس کے بعد عبدالہادی ابن محمد عرفان یس یم نے اپنی سریلی آواز میں نعت پاک پیش کی۔ جناب مولانا عبدالسمیع صاحب آرمار کے استقبالیہ کلمات کے بعد سوسائٹی کے جنرل سکریٹری جناب مولانا محمد عرفان صاحب یس یم ندوی نے سوسائٹی کی تین سالہ کارکردگی پر مشتمل تفصیلی رپورٹ پیش کی۔اسکے بعد صدر سوسائٹی جناب پروفیسر ہاشم زرزری صاحب نے صدارتی خطاب کیا۔
اس موقع پر محلہ کے ممتاز طلبہ وطالبات کے مابین انعامات تقسیم کئے گئے۔پھر انتخابات کی کارروائی شروع کی گئی۔ اس میں حاضرین کی طرف سے 23/نام پیش کئے گئے تھے لیکن کثرت آراء کے ذریعے 13 ناموں کاانتخاب عمل میں آیا۔ جو حسب ذیل ہیں۔
اعزازی دائمی راکین
جناب پروفیسر ہاشم صاحب زرزری
جناب ڈاکٹر محمد عارف محتشم
جناب عبدالرحمٰن صاحب مصباح
جناب محمد اقبال صاحب معلم
سبکدوش ہونے والی انتظامیہ سے منتخب اراکین
جناب مولانا عرفان صاحب ایس ایم ندوی
جناب مولانا عبدالسمیع صاحب آرمار ندوی
جناب مولانا عدنان قاضی ندوی
جناب محمد رضوان صاحب گنگاولی
جناب محمد ساجد صاحب مصباح
اس کے علاوہ نئے سرے سے منتخب ہوکر آنے والے تیئیس اراکین کے نام کچھ اس طرح ہیں۔
جناب مولانا طلحہ رکن الدین صاحب، جناب محمد نعیم طاہر باپو صاحب،جناب طیب قاضی صاحب، جناب خواجہ یوسفجی صاحب، جناب کوکاری برہان الدین صاحب،جناب تبریز کندن گوڑا صاحب، جناب کفایت اللہ ملا صاحب، جناب محمد سلیم طاہر باپو صاحب، جناب شبر ابو حسینا صاحب،جناب امیر باشاہ کندنگوڑا صاحب، جناب وسیم کے ایم صاحب،جناب سراج ایس کے صاحب،جناب سید ناصر صاحب، جناب جیلانی برماور صاحب،جناب ظہیر شیخ صاحب،جناب طہور سدی باپا صاحب، جناب اسلم سدی باپا صاحب،جناب مولانا وصی آرمار صاحب، جناب مولانا محمد حسین جوکاکو صاحب،جناب امتیاز محتشم صاحب،جناب وصی اللہ شیخ صاحب،جناب نذیر طاہر باپو صاحب۔
ادارہ بھٹکلیس تمام ممبران کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتا ہے اور اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان تمام کو اخلاص کے ساتھ قوم و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق دے ۔آمین