محمد نائف دامودی کی دبئی میں سی بی ایس ای دسویں درجے میں نمایاں کامیابی
04:37PM Thu 30 May, 2013
بھٹکلیس نیوز / 30 مئی،2013 دبئی / محمد نائف ابن سلمان دامودی دبئی کے اسکول سے سی بی ایس ای دسویں درجے میں صد فیصدی نمبرات حاصل کرتے ہوے نمایاں کامیابی درج کی ہے ۔ انہوں نے اپنے پورے مضامین میں 10/میں سے 10/نمبرات حاصل کرتے ہوے بھٹکلی طلبہ کے لیے ایک مثال قائم کی ہے - انکی اس کامیابی پر بھٹکل میں مقیم انکے دوست احباب اور دبئ جماعت کے ذمہ داران انکو اور انکے والدین کومبارکبادی پیش کرتے ہوے انکی ترقی کے لئے دعا کرتا ہے ۔ ادارہ بھٹکلیس انکی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوے روشن مستقبل کی دعا کرتا ہے