جارج کے ذریعہ حلف برداری

02:49PM Sun 21 May, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )یوم مخالف دہشت گردی کے پیش نظر ودھان سودھا کے کانفرنس ہال میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے دہشت گردی مخالف حلف دلایا۔ہر سال 21 مئی کو دہشت گردی مخالف یوم منایا جاتاہے، مگر اتوار ہونے کے سبب ایک دن قبل ہی اس کا اہتمام کیاگیا۔اس موقع پر سینئر افسران سبھاش چندرا ، ڈاکٹر منجولا اور ڈاکٹر رمنا ریڈی کے علاوہ دیگر موجود تھے۔