جدہ ائیر پورٹ انتظامیہ کا غیر ملکی ملازمین کے تعلق سے بڑا اعلان

03:43PM Mon 19 Mar, 2018

جدہ کے شاہ عبد العزیز انٹر نیشنل ائیرپورٹ انتظامیہ کا ائیرپورٹ پر کام کرنے والے 1500 غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہری بھرتی کرنے کا فیصلہ۔عرب میڈیا کے مطابق ڈائیریکڑ جنرل جدہ ائیرپورٹ انجینئیر عبد اللہ الریمی نے ائیرپورٹ پر کام کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی کمپنی میں غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو نوکری دیں اور اس سے متعلق خط ائیرپورٹ پر کام کرنے والی تمام کمپنیوں کو بھیارسال کر دیا گیا ہے۔جب کہ سعودی عرب کی ایگزیکٹو کمیٹی سرکاری اداروں کے ساتھ ائیرپورٹ کا دورہ کرے گی اور ہدایات پر