اسلامیہ اینگلو اردوہائی اسکول کے طلباء کھیل مقابلوں میں ضلعی سطح کے لئے منتخب

01:28PM Sun 15 Sep, 2019

بھٹکل تعلقہ کے بیلکے گورنمنٹ ہائی اسکول میں منعقدہ تعلقہ لیول اسپورٹس مقابلوں میں اسلامیہ اینگلواردو ھائی اسکول کے طلباء نے حصہ لے کر بہترین مظاہرہ پیش کرتے ھوئے ضلعی سطح کے لئے منتخب ھوئے ہیں- پرائمری سطح میں ساتویں جماعت کے طالب علم فیاض احمد ابن الیاس احمد نے شاٹ پٹ میں پہلا مقام حاصل کرکے ضلعی سطح کے لئے منتخب ھوئے- ھائی اسکول سطح کے طلباء کی فہرست جواپنی بہترین کارکردگی سے ضلعی سطح کے لئے منتخب ھو ئے- 1) فیض احمدابن محمد مظہر 1st in pole vault 2،)محمد نفیس ابن فیاض پیشمام 1st in 100mts hardals (3توفیق حسین ابن کے،ایم اسماعیل 1st in Hammer throw 4) ذیشان ابن ظفراللہ 2nd in Hammer throw 5) محمدنظیف محمد ناصر کاوا 2nd in pole vault 6) ایوب ابن محمد مصطفی Third in Discas throw Third in javelin throw اس شاندار مظاہرہ اوراسکول کا نام روشن کرنے پر انجمن حامئی مسلمین کی انتظامیہ اور عہدیداران، ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ نے ان تمام طلبہ اور ان کے فیزیکل انسٹرکٹرکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اگلے مراحل میں کامیابی کی دعا کی ہے۔