کا من و یلتھ گیمس میں ہند و ستا ن کو و یٹلفٹنگ میں دو سو نے کے تمغہ حا صل
12:32PM Fri 25 Jul, 2014
بھٹکلیس نیوز/25جولائی ،14
گلا سگو / ہند و ستا ن نے کا من و یلتھ گیمس کے پہلے دن ویٹ لفٹنگ کھیل میں شا ند ا ر مظا ہر ہ کر تے ہو ئے دو سو نے کے تمغہ حا صل کئے ۔ و یٹ لفٹر س سکھ د ے اور کے سنجیتا چا نو نے سو نے کے تمغے جیتے ۔ ہند و ستا ن نے 6 میڈ لس میں سے 4 میڈ لس حا صل کئے۔