ہندوؤں کے اس تاریخی مندر کے دورے کے موقع پر نئی دہلی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر احمد البنا بھی شیخ عبد اللہ کے ہمراہ تھے۔