پاکستان میں خاتون نے ایک ساتھ پانچ بچوں کو دیا جنم ، چار بچوں کی پہلے سے ہی ہے ماں

12:26PM Thu 1 Nov, 2018

پاکستان کے کویٹہ میں ایک خاتون کے یہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ڈیلوری کے بعد زچہ اور سبھی بچے صحت مند ہیں۔ اسپتال کی ڈاکٹر شمیم نے بتایا کہ شہر کے بیرونی علاقے سے بدھ کی رات خاتون کو اسپتال لایا گیا اور بعدمیں اس کے یہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی۔ ڈیلوری نارمل ہوئی ہے اور ان بچوں میں تین بیٹیاں ہیں اور دو بیٹے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق خاتون کے پہلے سے ہی چار بچے ہیں۔