شمالی کرناٹک میں گائیوں کے تعلق سے افسران کا غلط حساب کتاب
01:16PM Tue 17 Mar, 2015
بھٹکلیس نیوز/17مارچ،15
دھاڑوار(نامہ نگار)شمالی کرناٹک کے کچھ اضلاع میں جانور کی تعداد گھٹتی نہیں جارہی ہے گو اندازاً700گائیں گودا کے مذبح خانوں کو جاتی ہیں اسکے باوجود ان کی تعداد زیادہ ہے یہ اعداد سرکاری دستاویزات میں دکھائے گئے ہیں ،لیکن حقیقت کچھ اور ہی ہے ، ملناڈ ،شمالی کرناٹک کے کچھ اضلاع میں گائیوں کی تعداد بے حد کم ہے مہاراشٹرا میں گؤ کشی پر روک لھنے سے گودا کو کرناٹک سے گائے کےگوشت کی روانگی بڑھ گئی ہے ،ہردن گووا کرناتخ سے اندازاً 55ٹن گوشت روانہ کرتاہے گووا کو بہت زیادہ مقدار مٰن گائے کا گوشت فراہم کرنے والے دھاڑوار بلگاوی کے اضلاع میں سرکاری اعداد دیکھے جا ئیں تو گووا کو 15سالو ں تک مسلسل گائے کا گوشت فراہم کئے جانے جیسے ہیں ،لیکن یہاں کے دیہاتوں میں دیسی گائیں ختم ہو تی جارہی ہیں ،2007میں ہوئے جانوروں کے سنس کے تحت دھاڑوار ضلع میں کل 2،19،686گائیں تھیں ،2001ء میں دو لاکھ گائیں ہونے کے اعداد درج کرائے گئے ہیں ، ان میں سے 1،78،346دیسی گائیں اور بقیہ 41،340ملی جلی گائیں تھیں اس کے یہ معنی ہو ئے کہ ضلع سے گووا کو جانے والی گائیں تھیں ، اس ضلع میں 99ہزار بھینس بھی ہیں سبلگاوی ضلع میں 2007کے جانوروں کے سنس میں 5،21،876گائیں ہونے کے اعداد درج ہیں۔
ع،ح،خ