وی ٹی کالے کی تصویر کو منظوری

01:59PM Wed 3 May, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)ریاستی حکومت کی جانب سے تمام سرکاری دفاتر میں حکومت سے منظورشدہ جگ جیوتی بسویشورا کی جوتصویر فراہم کی گئی ہے اس کو معروف فنکار ناڈوجا ایوارڈ یافتہ بلاری کے وی ٹی کالے نے تیار کی ہے۔ جنہیں حکومت کی جانب سے تہنیت پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیاگیا ، آج بلاری میں محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ بلاری کے سینئر اسسٹنٹ ڈائرکٹر ڈی کے رام لنگپا نے ان سے ملاقات کرتے ہوئے کالے کو تہنیت پیش کی اور شکریہ ادا کیا۔