کاروار ڈی ایس پی  کوصدر اتی میڈل کے لیے منتخب ہونے پر کاروار بی جے پی کی جانب سے کی گئی تہنیت

04:49PM Tue 25 Jun, 2019

کاروار: 25 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) صدارتی میڈل کے لیے منتخب ہونے پر کاروار کے ڈی ایس پی  مسٹر شنکر مریہلاکی کاروار بی جی پی شاخ  کی جانب سے تہنیت کی گئی۔ اس موقع پر کاروار کے بی جے پی صدر منوج بھٹ نے ڈی ایس پی کو شال پہنا کر انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر راجیش نائک، نارائن نیلاور، کشن کاملے، ناگیش کردیکر، سندیش شیٹی، شلپا نائک، اور دیگر موجود تھے۔