ابراہیم شریف کو حراست میں نہ لینے کے حکمانہ کو عدالت میں توسیع
05:07PM Thu 26 Jan, 2017
بھٹکلیس نیوز / 26 جنوری، 17
بنگلورو / (نامہ نگار) انکم ٹیکس چھاپے ماری میں غیر اعلانیہ اثاثوں کو رکھنے کے الزام میں پھنسے تیسرے ملزم ابراہیم شریف کو سی بی آئی کی حراست میں نہ دینے کے حکمانہ میں عدالت نے توسیع کردی ہے۔ اس سے قبل مشہور کانٹریکٹر ابراہیم شریف نے سی بی آئی کے اس الزام کو چلینج کرتے ہوئے عدالت میں اس کے خلاف اپیل کی تھی اور ہائی کورٹ سے اس میں مداخلت کی گزارش کی تھی۔
اس پر سنوائی کرتے ہوئے قابل جج آنند بیرا ریڈی نے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔