[caption id="attachment_276518" align="alignnone" width="630"]
بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کی فائل فوٹو[/caption]
وہیں ڈائرکٹر جنرل آف پولیس او پی سنگھ نے اس ضمن میں کہا کہ اس حادثے کی غیرجانبدارانہ جانچ کی جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی جانچ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک حادثہ ہے جو ٹرک کی تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اگر متاثرہ کنبہ معاملے کی جانچ کا مطالبہ کرے گا تو معاملے کو سی بی آئی کے حوالے کریں گے۔
یو این آئی، اردو کے ان پٹ کے ساتھ