فلاح دارین ایسوسی ایشن کی طرف سے کلین بھٹکل مہم کا اہتمام

12:56PM Tue 10 Jan, 2017

بھٹکلیس نیوز / 10 جنوری، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) فلاح دارین نامی ایسوسی ایشن کی طرف گزشتہ روز پنچایت علاقہ  حمزہ نگر میں پڑے کچروں کے ڈھیر اور جھاڑیوں کی صفائی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر پنچایت صدر عبدالرحیم شیخ اور دیگر افسران  سمیت محلہ کے افراد موجود تھے۔ hmza-01 hmza-03 hmza-04 hmza-05 hmza-06 hmza-07 hmza-08 hmza-09