پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

03:41PM Wed 24 Apr, 2013

بدھ کی سہ پہر کو پاکستان کے صوبہ پنجاب، خیبرپختون خوا اور پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.7 تھی اور اس کا مرکز افغانستان کے شہر جلال آباد سے 25 کلومیٹر دور واقع تھا۔ زلزلہ زمین کے اندر 65 کلومیٹر کی گہرائی میں ہوا۔
 BBC  URDU